صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2670. أيمن امرئ وأشأمه ما بين لحييه
کسی انسان کے لیے سب سے زیادہ بابرکت اور سب ....
حدیث نمبر: 2666
«أيمن امرئ وأشأمه ما بين لحييه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی انسان کے لیے سب سے زیادہ بابرکت اور سب سے زیادہ منحوس چیز وہ ہے جو اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان ہے (یعنی زبان)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2666]
”کسی انسان کے لیے سب سے زیادہ بابرکت اور سب سے زیادہ منحوس چیز وہ ہے جو اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان ہے (یعنی زبان)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2666]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عدي بن حاتم. الصحيحة 1286.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2666 in Urdu