الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. ابدأ بمن تعول
(صدقہ و خرچ کرنے میں) ان لوگوں سے ابتدا کرو ....
حدیث نمبر: 27
«ابدأ بمن تعول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(صدقہ و خرچ کرنے میں) ان لوگوں سے ابتدا کرو جن کی کفالت تمہارے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 27]
”(صدقہ و خرچ کرنے میں) ان لوگوں سے ابتدا کرو جن کی کفالت تمہارے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 27]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن حكيم بن حزام. مختصر البخاري 714, خ: زكاة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 27 in Urdu