الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2820. بادروا بصلاة المغرب قبل طلوع النجم
ستارے طلوع ہونے سے پہلے مغرب کی نماز ادا کرنے ....
حدیث نمبر: 2815
«بادروا بصلاة المغرب قبل طلوع النجم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ستارے طلوع ہونے سے پہلے مغرب کی نماز ادا کرنے میں جلدی کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2815]
”ستارے طلوع ہونے سے پہلے مغرب کی نماز ادا کرنے میں جلدی کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2815]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم قط] عن أبي أيوب. صحيح أبي داود 444: طب.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2815 in Urdu