الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2821. بحسب أصحابي القتل
میرے صحابہ کے لیے (بطورِ کرامت اور شہادت) بس قتل ....
حدیث نمبر: 2816
«بحسب أصحابي القتل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے صحابہ کے لیے (بطورِ کرامت اور شہادت) بس قتل کر دیا جانا (یعنی اللہ کی راہ میں جان قربان کر دینا) ہی کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2816]
”میرے صحابہ کے لیے (بطورِ کرامت اور شہادت) بس قتل کر دیا جانا (یعنی اللہ کی راہ میں جان قربان کر دینا) ہی کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2816]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن سعيد بن زيد. (صحيح) الصحيحة 1346: البزار، وحم، طب –طارق الأشجعي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2816 in Urdu