الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2835. بعثت بجوامع الكلم ونصرت بالرعب وبينا أنا نائم أتيت بمفاتيح ....
مجھے جوامع الکلم (یعنی وہ جامع کلمات جن کے الفاظ ....
حدیث نمبر: 2830
«بعثت بجوامع الكلم ونصرت بالرعب وبينا أنا نائم أتيت بمفاتيح خزائن الأرض فوضعت في يدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے جوامع الکلم (یعنی وہ جامع کلمات جن کے الفاظ مختصر اور معانی وسیع ہوں) دے کر بھیجا گیا ہے اور (دشمن پر) رعب کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے، اور اسی دوران کہ میں سویا ہوا تھا، مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں لا کر میرے ہاتھ میں رکھ دی گئیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2830]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2830 in Urdu