الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2836. بعثت بين يدي الساعة بالسيف حتى يعبد الله تعالى وحده ....
مجھے قیامت سے کچھ پہلے تلوار دے کر مبعوث کیا ....
حدیث نمبر: 2831
"بعثت بين يدي الساعة بالسيف حتى يعبد الله تعالى
وحده لا شريك له وجعل رزقي تحت ظل رمحي وجعل الذل والصغار على من خالف أمري ومن تشبه بقوم فهو منهم"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے قیامت سے کچھ پہلے تلوار دے کر مبعوث کیا گیا ہے یہاں تک کہ صرف ایک اللہ تعالیٰ کی عبادت کی جائے جس کا کوئی شریک نہیں، اور میرا رزق میرے نیزے کے سائے تلے رکھا گیا ہے، اور جو میرے حکم کی مخالفت کرے اس پر ذلت اور رسوائی مسلط کر دی گئی ہے، اور جو شخص کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے تو وہ انہی میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2831]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ع طب] عن ابن عمر. حجاب المرأة 104، الإرواء 1269.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2831 in Urdu