الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2840. بكروا بالإفطار وأخروا السحور
افطار کرنے میں جلدی کیا کرو اور سحری کو مؤخر ....
حدیث نمبر: 2835
«بكروا بالإفطار وأخروا السحور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”افطار کرنے میں جلدی کیا کرو اور سحری کو مؤخر کرو (یعنی دیر سے کھایا کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2835]
”افطار کرنے میں جلدی کیا کرو اور سحری کو مؤخر کرو (یعنی دیر سے کھایا کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2835]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عد] عن أنس. الصحيحة 1773.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2835 in Urdu