🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2839. بعثت من خير قرون بني آدم قرنا فقرنا حتى كنت ....
مجھے بنی آدم کے بہترین زمانوں میں یکے بعد دیگرے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2834
«بعثت من خير قرون بني آدم قرنا فقرنا حتى كنت من القرن الذي كنت فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے بنی آدم کے بہترین زمانوں میں یکے بعد دیگرے بھیجا گیا (یعنی میرا نور بہترین نسلوں میں منتقل ہوتا رہا)، یہاں تک کہ میں اس زمانے میں مبعوث ہوا جس میں اب میں موجود ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2834]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 809.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2834 in Urdu