صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2851. بئس مطية الرجل زعموا
آدمی کی بدترین سواری (یعنی گفتگو کا بدترین سہارا) یہ ....
حدیث نمبر: 2846
«بئس مطية الرجل زعموا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کی بدترین سواری (یعنی گفتگو کا بدترین سہارا) یہ کہنا ہے کہ لوگوں کا ایسا گمان ہے (یعنی بغیر تحقیق کے سنی سنائی باتوں کو آگے پھیلاتے رہنا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2846]
”آدمی کی بدترین سواری (یعنی گفتگو کا بدترین سہارا) یہ کہنا ہے کہ لوگوں کا ایسا گمان ہے (یعنی بغیر تحقیق کے سنی سنائی باتوں کو آگے پھیلاتے رہنا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2846]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] عن حذيفة. الصحيحة 866.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2846 in Urdu