صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2852. بئسما لأحدكم أن يقول: نسيت آية كيت وكيت بل هو ....
تم میں سے کسی کا یہ کہنا کتنا برا ہے ....
حدیث نمبر: 2847
«بئسما لأحدكم أن يقول: نسيت آية كيت وكيت بل هو نُسِّيَ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا یہ کہنا کتنا برا ہے کہ میں نے فلاں فلاں آیت بھلا دی ہے، بلکہ درحقیقت اسے بھلا دیا گیا ہے (لہٰذا اسے یوں کہنا چاہیے کہ مجھے بھلا دی گئی ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2847]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2847 in Urdu