صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2899. البيعان بالخيار ما لم يتفرقا إلا أن تكون صفقة خيار ....
خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک (بیع ختم ....
حدیث نمبر: 2894
«البيعان بالخيار ما لم يتفرقا إلا أن تكون صفقة خيار ولا يحل له أن يفارق صاحبة خشية أن يستقيله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک (بیع ختم کرنے کا) اختیار حاصل ہے جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں، سوائے اس کے کہ وہ اختیار کی شرط کے ساتھ سودا کریں، اور کسی کے لیے یہ حلال نہیں کہ وہ اپنے ساتھی سے اس ڈر سے جدا ہو جائے کہ کہیں وہ سودا منسوخ نہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2894]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ن] عن ابن عمرو. الإرواء 1281.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2894 in Urdu