صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2900. البيعان بالخيار ما لم يتفرقا أو يقول أحدهما لصاحبه اختر
خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک (سودا منسوخ ....
حدیث نمبر: 2895
«البيعان بالخيار ما لم يتفرقا أو يقول أحدهما لصاحبه اختر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک (سودا منسوخ کرنے کا) اختیار حاصل ہے جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں، یا ان میں سے ایک دوسرے سے کہہ دے کہ تم (بیع کو برقرار رکھنے یا ختم کرنے کا) فیصلہ کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2895]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ 3] عن ابن عمر. الإرواء 1310/1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2895 in Urdu