صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2902. البينة على المدعي واليمين على المدعى عليه
گواہ اور ثبوت پیش کرنا مدعی (دعویٰ کرنے والے) کے ....
حدیث نمبر: 2897
«البينة على المدعي واليمين على المدعى عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گواہ اور ثبوت پیش کرنا مدعی (دعویٰ کرنے والے) کے ذمے ہے اور قسم کھانا مدعا علیہ (جس پر دعویٰ کیا گیا ہو) کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2897]
”گواہ اور ثبوت پیش کرنا مدعی (دعویٰ کرنے والے) کے ذمے ہے اور قسم کھانا مدعا علیہ (جس پر دعویٰ کیا گیا ہو) کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2897]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ابن عمرو. الإرواء 2641، 2661، 2685.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2897 in Urdu