🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2901. البيعان بالخيار ما لم يتفرقا فإن صدقا وبينا بورك لهما ....
خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک اختیار حاصل ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2896
«البيعان بالخيار ما لم يتفرقا فإن صدقا وبينا بورك لهما في بيعهما وإن كتما وكذبا محقت بركة بيعهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک اختیار حاصل ہے جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں۔ پس اگر ان دونوں نے سچ بولا اور (چیز کی اچھائی اور خامی کو) واضح کر دیا تو ان کی خرید و فروخت میں برکت ڈال دی جائے گی، اور اگر انہوں نے (عیب کو) چھپایا اور جھوٹ بولا تو ان کی خرید و فروخت کی برکت مٹا دی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2896]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 3] عن حكيم بن حزام. مختصر مسلم 945، الإرواء 1281.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2896 in Urdu