الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3021. التفل في المسجد خطيئة وكفارته أن يواريه
مسجد میں تھوکنا گناہ ہے، اور اس کا کفارہ یہ ....
حدیث نمبر: 3016
«التفل في المسجد خطيئة وكفارته أن يواريه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے، اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے چھپا دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3016]
”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے، اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے چھپا دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3016]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أنس. صحيح أبي داود 493، صحيح الترغيب 285، وزاد: البخاري، ومسلم، وأبي داود, وت، ون: بلفظ قريب، وكذلك أحمد بإسناد لا بأس به.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3016 in Urdu