الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3022. التكبير في الفطر سبع في الأولى وخمس في الآخرة والقراءة ....
عید الفطر کی نماز میں تکبیریں پہلی رکعت میں سات ....
حدیث نمبر: 3017
«التكبير في الفطر سبع في الأولى وخمس في الآخرة والقراءة بعدهما كلتيهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عید الفطر کی نماز میں تکبیریں پہلی رکعت میں سات اور دوسری رکعت میں پانچ ہیں، اور دونوں رکعتوں میں تکبیروں کے بعد قراءت کی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3017]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن ابن عمر. صحيح أبي داود 1045، الإرواء 639.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3017 in Urdu