الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. أبشر عمار! تقتلك الفئة الباغية
اے عمار! خوش ہو جاؤ، تمہیں ایک باغی گروہ شہید ....
حدیث نمبر: 31
«أبشر عمار! تقتلك الفئة الباغية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عمار! خوش ہو جاؤ، تمہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 31]
”اے عمار! خوش ہو جاؤ، تمہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 31]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبى هريرة. الصحيحة 710.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 31 in Urdu