الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3142. حرم لباس الحرير والذهب على ذكور أمتي وأحل لإناثهم
ریشم اور سونا پہننا میری امت کے مردوں پر حرام ....
حدیث نمبر: 3137
«حرم لباس الحرير والذهب على ذكور أمتي وأحل لإناثهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ریشم اور سونا پہننا میری امت کے مردوں پر حرام اور ان کی عورتوں کے لیے حلال کر دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3137]
”ریشم اور سونا پہننا میری امت کے مردوں پر حرام اور ان کی عورتوں کے لیے حلال کر دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3137]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي موسى. آداب الزفاف ص 150، غاية المرام 77.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3137 in Urdu