الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3143. حرم ما بين لابتي المدينة على لساني
مدینہ کے دونوں پتھریلے کناروں کے درمیانی علاقے کو میری ....
حدیث نمبر: 3138
«حرم ما بين لابتي المدينة على لساني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مدینہ کے دونوں پتھریلے کناروں کے درمیانی علاقے کو میری زبان سے حرمت والا قرار دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3138]
”مدینہ کے دونوں پتھریلے کناروں کے درمیانی علاقے کو میری زبان سے حرمت والا قرار دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3138]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة [ن] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3138 in Urdu