صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3156. حق المسلم على المسلم ست: إذا لقيته فسلم عليه وإذا ....
مسلمان کا مسلمان پر چھ حق ہیں: جب اس سے ....
حدیث نمبر: 3151
«حق المسلم على المسلم ست: إذا لقيته فسلم عليه وإذا دعاك فأجبه وإذا استنصحك فانصح له وإذا عطس فحمد الله فشمته وإذا مرض فعده وإذا مات فاتبعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کا مسلمان پر چھ حق ہیں: جب اس سے ملو تو اسے سلام کہو، جب وہ تمہیں دعوت دے تو قبول کرو، جب وہ تم سے نصیحت طلب کرے تو اسے نصیحت کرو، جب وہ چھینکے اور الحمدللہ کہے تو اسے جواب دو، جب وہ بیمار ہو تو اس کی عیادت کرو، اور جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے کے ساتھ جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3151]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد م] عن أبي هريرة. مختصر 1418، الصحيحة 1832: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3151 in Urdu