الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3157. حق على الله عون من نكح التماس العفاف عما حرم ....
جو شخص اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے بچنے کے ....
حدیث نمبر: 3152
«حق على الله عون من نكح التماس العفاف عما حرم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے بچنے کے لیے پاک دامنی کی خاطر نکاح کرے، اس کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3152]
”جو شخص اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے بچنے کے لیے پاک دامنی کی خاطر نکاح کرے، اس کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3152]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [عد] عن أبي هريرة2.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3152 in Urdu