الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3158. حق كل مسلم السواك وغسل يوم الجمعة وأن يمس من ....
ہر مسلمان پر مسواک کرنا، جمعہ کے دن غسل کرنا، ....
حدیث نمبر: 3153
" حق كل مسلم السواك وغسل يوم الجمعة وأن يمس من طيب أهله إن كان"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر مسلمان پر مسواک کرنا، جمعہ کے دن غسل کرنا، اور اگر گھر میں خوشبو ہو تو اسے لگانا حق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3153]
”ہر مسلمان پر مسواک کرنا، جمعہ کے دن غسل کرنا، اور اگر گھر میں خوشبو ہو تو اسے لگانا حق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3153]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن ثوبان. الصحيحة 1796.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3153 in Urdu