الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3294. خير الناس أنفعهم للناس
بہترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کے لیے سب سے ....
حدیث نمبر: 3289
«خير الناس أنفعهم للناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کے لیے سب سے زیادہ نفع بخش ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3289]
”بہترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کے لیے سب سے زیادہ نفع بخش ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3289]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [القضاعي] عن جابر. الصحيحة 426: طب، الدارقطني، هب، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3289 in Urdu