الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3295. خير الناس خيرهم قضاء
بہترین لوگ وہ ہیں جو قرض ادا کرنے میں سب ....
حدیث نمبر: 3290
«خير الناس خيرهم قضاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین لوگ وہ ہیں جو قرض ادا کرنے میں سب سے اچھے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3290]
”بہترین لوگ وہ ہیں جو قرض ادا کرنے میں سب سے اچھے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3290]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عرباض بن سارية. ق – أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3290 in Urdu