🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3296. خير الناس ذو القلب المحموم واللسان الصادق قيل: ما القلب ....
بہترین شخص وہ ہے جس کا دل پاکیزہ اور زبان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3291
«خير الناس ذو القلب المحموم واللسان الصادق قيل: ما القلب المحموم؟ قال: هو التقي النقي الذي لا إثم فيه ولا بغي ولا حسد قيل: فمن على أثره؟ قال: الذي يشنأ الدنيا ويحب الآخرة قيل: فمن على أثره؟ قال: مؤمن في خلق حسن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین شخص وہ ہے جس کا دل پاکیزہ اور زبان سچی ہو۔ عرض کیا گیا: پاکیزہ دل کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ متقی اور پاک دل ہے جس میں نہ گناہ ہو، نہ سرکشی ہو، اور نہ حسد ہو۔ عرض کیا گیا: پھر اس کے بعد کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ جو دنیا سے بیزار اور آخرت سے محبت کرنے والا ہو۔ عرض کیا گیا: پھر اس کے بعد کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھے اخلاق والا مومن۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3291]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] 2 عن ابن عمرو. الصحيحة 948.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3291 in Urdu