صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3317. خيركم إسلاما أحاسنكم أخلاقا إذا فقهوا
تم میں اسلام کے اعتبار سے سب سے بہتر وہ ....
حدیث نمبر: 3312
«خيركم إسلاما أحاسنكم أخلاقا إذا فقهوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں اسلام کے اعتبار سے سب سے بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں، بشرطیکہ وہ دین کی سمجھ رکھتے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3312]
”تم میں اسلام کے اعتبار سے سب سے بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں، بشرطیکہ وہ دین کی سمجھ رکھتے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3312]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد] عن أبي هريرة. الصحيحة 3546: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3312 in Urdu