صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3318. خيركم خيركم قضاء
تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو قرض ادا ....
حدیث نمبر: 3313
«خيركم خيركم قضاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو قرض ادا کرنے میں سب سے اچھے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3313]
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو قرض ادا کرنے میں سب سے اچھے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3313]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن عرباض. الموسوعة: حم، ابن ماجه، ك، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3313 in Urdu