صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3319. خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر ....
حدیث نمبر: 3314
«خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہو، اور میں تم سب میں اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3314]
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہو، اور میں تم سب میں اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3314]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عائشة [هـ] عن ابن عباس [طب] عن معاوية. الصحيحة 285.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3314 in Urdu