الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3331. خير ما يخلف الإنسان بعده ثلاث: ولد صالح يدعو له ....
انسان کے پیچھے چھوڑی جانے والی سب سے بہتر تین ....
حدیث نمبر: 3326
«خير ما يخلف الإنسان بعده ثلاث: ولد صالح يدعو له وصدقة تجري يبلغه أجرها وعلم ينتفع به من بعده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انسان کے پیچھے چھوڑی جانے والی سب سے بہتر تین چیزیں ہیں: نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے، جاری رہنے والا صدقہ جس کا اجر اسے پہنچتا رہے، اور ایسا علم جس سے اس کے بعد فائدہ اٹھایا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3326]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ حب] عن أبي قتادة. الروض النضير 1013، أحكام الجنائز 175، الإرواء 1079.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3326 in Urdu