الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3457. رأت أمي كأنه خرج منها نور أضاءت منه قصور الشام
میری والدہ نے (خواب میں) دیکھا کہ گویا ان سے ....
حدیث نمبر: 3451
«رأت أمي كأنه خرج منها نور أضاءت منه قصور الشام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری والدہ نے (خواب میں) دیکھا کہ گویا ان سے ایک نور نکلا جس سے شام کے محلات روشن ہو گئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3451]
”میری والدہ نے (خواب میں) دیکھا کہ گویا ان سے ایک نور نکلا جس سے شام کے محلات روشن ہو گئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3451]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد] عن أبي أمامة. الصحيحة 1546، 1925: حم، عد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3451 in Urdu