الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3458. رأس الكفر نحو المشرق والفخر والخيلاء في أهل الخيل والإبل ....
کفر کا سر مشرق کی طرف ہے، اور فخر و ....
حدیث نمبر: 3452
«رأس الكفر نحو المشرق والفخر والخيلاء في أهل الخيل والإبل والفدادين أهل الوبر والسكينة في أهل الغنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کفر کا سر مشرق کی طرف ہے، اور فخر و تکبر گھوڑوں اور اونٹوں والوں یعنی اونچی آواز سے پکارنے والے اہلِ وبر (خانہ بدوش بدوی) میں پایا جاتا ہے، اور سکون و اطمینان بکریوں والوں میں پایا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3452]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق] عن أبي هريرة. حم 2/506.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3452 in Urdu