صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
350. إذا أصاب المكاتب حدا أو ورث ميراثا فإنه يورث على ....
جب مکاتب (وہ غلام جس نے آزادی کے لیے قیمت ....
حدیث نمبر: 349
«إذا أصاب المكاتب حدا أو ورث ميراثا فإنه يورث على قدر ما عتق ويقام عليه بقدر ما عتق منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب مکاتب (وہ غلام جس نے آزادی کے لیے قیمت ادا کرنے کا معاہدہ کیا ہو) کسی حد (شرعی سزا) کا مستحق ہو جائے یا اسے کوئی میراث ملے، تو اسے اسی قدر میراث دی جائے گی جس قدر وہ آزاد ہو چکا ہے اور اس پر اسی قدر حد نافذ کی جائے گی جس قدر اس کا حصہ آزاد ہو چکا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 349]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت ك] عن ابن عباس. الإرواء 1726.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 349 in Urdu