صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
351. إذا أصاب ثوب إحداكن الدم من الحيضة فلتقرصه ثم لتنضحه ....
جب تم میں سے کسی عورت کے کپڑے کو حیض ....
حدیث نمبر: 350
«إذا أصاب ثوب إحداكن الدم من الحيضة فلتقرصه ثم لتنضحه بالماء ثم لتصلي فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی عورت کے کپڑے کو حیض کا خون لگ جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے (انگلیوں سے) کھرچ دے، پھر اس پر پانی بہائے اور پھر اسی کپڑے میں نماز پڑھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 350]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن أسماء بنت أبي بكر".»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 350 in Urdu