🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
369. إذا أقيمت الصلاة فكبر ثم اقرأ ما تيسر من القرآن ....
جب نماز کھڑی ہو جائے تو تکبیر کہو، پھر قرآن ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 368
«إذا أقيمت الصلاة فكبر ثم اقرأ ما تيسر من القرآن ثم اركع حتى تطمئن راكعا ثم ارفع حتى تعتدل قائما ثم اسجد حتى تطمئن ساجدا ثم ارفع حتى تطمئن جالسا ثم اسجد حتى تطمئن ساجدا ثم افعل ذلك في صلاتك كلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب نماز کھڑی ہو جائے تو تکبیر کہو، پھر قرآن میں سے جو تم پر آسان ہو اسے پڑھو، پھر رکوع کرو یہاں تک کہ اطمینان سے رکوع میں چلے جاؤ، پھر سر اٹھاؤ یہاں تک کہ سیدھے کھڑے ہو جاؤ، پھر سجدہ کرو یہاں تک کہ اطمینان سے سجدے میں چلے جاؤ، پھر سر اٹھاؤ یہاں تک کہ اطمینان سے بیٹھ جاؤ، پھر سجدہ کرو یہاں تک کہ اطمینان سے سجدے میں چلے جاؤ، پھر اپنی پوری نماز میں اسی طرح کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 368]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 3] عن أبي هريرة. حم، ق، 3 عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 368 in Urdu