صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
370. إذا أقيمت الصلاة فلا تأتوها وأنتم تسعون وأتوها وأنتم تمشون ....
جب نماز کھڑی ہو جائے تو اس کی طرف دوڑتے ....
حدیث نمبر: 369
«إذا أقيمت الصلاة فلا تأتوها وأنتم تسعون وأتوها وأنتم تمشون وعليكم السكينة فما أدركتم فصلوا وما فاتكم فأتموا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب نماز کھڑی ہو جائے تو اس کی طرف دوڑتے ہوئے نہ آؤ بلکہ چلتے ہوئے آؤ اور تم پر وقار و سکینت لازم ہے، پس جو (نماز امام کے ساتھ) مل جائے اسے پڑھ لو اور جو چھوٹ جائے اسے (بعد میں) پورا کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 369]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 580 وانظروا [إذا ثوب] رقم 456.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 369 in Urdu