صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3716. شرف المؤمن صلاته بالليل وعزه استغناؤه عما في أيدي الناس
مومن کی عزت رات کی نماز میں ہے، اور اس ....
حدیث نمبر: 3710
«شرف المؤمن صلاته بالليل وعزه استغناؤه عما في أيدي الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کی عزت رات کی نماز میں ہے، اور اس کی وقعت لوگوں کے ہاتھ میں موجود چیزوں سے بے نیاز رہنے میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3710]
”مومن کی عزت رات کی نماز میں ہے، اور اس کی وقعت لوگوں کے ہاتھ میں موجود چیزوں سے بے نیاز رہنے میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3710]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [عق خط] عن أبي هريرة. الصحيحة 1903.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3710 in Urdu