صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3717. شعبان بين رجب وشهر رمضان تغفل الناس عنه ترفع فيه ....
شعبان رجب اور رمضان کے درمیان ایک ایسا مہینہ ہے ....
حدیث نمبر: 3711
«شعبان بين رجب وشهر رمضان تغفل الناس عنه ترفع فيه أعمال العباد فأحب أن لا يرفع عملي إلا وأنا صائم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شعبان رجب اور رمضان کے درمیان ایک ایسا مہینہ ہے جس سے لوگ غافل رہتے ہیں، اسی میں بندوں کے اعمال (اللہ کی طرف) اٹھائے جاتے ہیں، تو میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں اٹھایا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3711]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هب] عن أسامة. الصحيحة 1898: ن.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3711 in Urdu