صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3750. الشهر يكون تسعة وعشرين ويكون ثلاثين فإذا رأيتموه فصوموا وإذا ....
مہینہ کبھی اُنتیس دن کا ہوتا ہے اور کبھی تیس ....
حدیث نمبر: 3744
"الشهر يكون تسعة وعشرين ويكون ثلاثين فإذا رأيتموه فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن غم عليكم فأكملوا العدة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مہینہ کبھی اُنتیس دن کا ہوتا ہے اور کبھی تیس دن کا، پس جب تم اسے (چاند کو) دیکھو تو روزہ رکھو اور جب دیکھو تو روزہ چھوڑو، اور اگر تم پر مخفی ہو جائے تو تعداد پوری کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3744]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أبي هريرة. الإرواء 902: حم، خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3744 in Urdu