صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3751. الشهيد لا يجد ألم القتل إلا كما يجد أحدكم مس ....
شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ....
حدیث نمبر: 3745
«الشهيد لا يجد ألم القتل إلا كما يجد أحدكم مس القرصة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ہے جتنی تم میں سے کسی کو چٹکی کاٹے جانے سے محسوس ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3745]
”شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ہے جتنی تم میں سے کسی کو چٹکی کاٹے جانے سے محسوس ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3745]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن أبي قتادة. الترغيب 2/192.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3745 in Urdu