صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3770. صغاركم دعاميص الجنة يتلقى أحدهم أباه فيأخذ بثوبه فلا ينتهي ....
تمہارے چھوٹے بچے (جو فوت ہو جائیں) جنت کے کیڑے ....
حدیث نمبر: 3764
«صغاركم دعاميص الجنة يتلقى أحدهم أباه فيأخذ بثوبه فلا ينتهي حتى يدخله الله وأباه الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے چھوٹے بچے (جو فوت ہو جائیں) جنت کے کیڑے (چھوٹی مخلوق) ہیں، ان میں سے کوئی اپنے باپ سے ملے گا تو اس کا کپڑا پکڑ لے گا اور اس وقت تک نہیں چھوڑے گا جب تک اللہ اسے اور اس کے باپ کو جنت میں داخل نہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3764]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خد م] عن أبي هريرة. الصحيحة 432.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3764 in Urdu