صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3771. صفوة الله من أرضه الشام وفيها صفوته من خلقه وعباده ....
اللہ کی چنی ہوئی سرزمین شام ہے، اور اس میں ....
حدیث نمبر: 3765
«صفوة الله من أرضه الشام وفيها صفوته من خلقه وعباده وليدخلن الجنة من أمتي ثلة لا حساب عليهم ولا عذاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی چنی ہوئی سرزمین شام ہے، اور اس میں اس کی مخلوق اور بندوں میں سے اس کے چنیدہ لوگ ہیں، اور میری امت میں سے ایک جماعت ضرور جنت میں داخل ہو گی، ان پر نہ کوئی حساب ہو گا اور نہ عذاب۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3765]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي أمامة. الصحيحة 1909: ابن عساكر»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3765 in Urdu