صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3848. صلاتان لا يصلى بعدهما: الصبح حتى تطلع الشمس والعصر حتى ....
دو نمازوں کے بعد نماز نہیں پڑھی جاتی: فجر کی ....
حدیث نمبر: 3843
«صلاتان لا يصلى بعدهما: الصبح حتى تطلع الشمس والعصر حتى تغرب الشمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو نمازوں کے بعد نماز نہیں پڑھی جاتی: فجر کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے، اور عصر کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3843]
”دو نمازوں کے بعد نماز نہیں پڑھی جاتی: فجر کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے، اور عصر کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3843]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب] عن سعد. صحيح أبي داود 1157: حم, ق - أبي سعيد وعمر»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3843 in Urdu