صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3849. صلاتكن في بيوتكن أفضل من صلاتكن في حجركن وصلاتكن في ....
تمہارا (اے عورتو!) اپنے گھروں میں نماز پڑھنا تمہارے کمروں ....
حدیث نمبر: 3844
"صلاتكن في بيوتكن أفضل من صلاتكن في حجركن وصلاتكن في حجركن أفضل من صلاتكن في دوركن وصلاتكن في دوركن أفضل من صلاتكن في مسجد الجماعة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارا (اے عورتو!) اپنے گھروں میں نماز پڑھنا تمہارے کمروں میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، اور تمہارا اپنے کمروں میں نماز پڑھنا تمہارے احاطوں (صحنوں) میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، اور تمہارا اپنے احاطوں میں نماز پڑھنا مسجدِ جماعت میں نماز پڑھنے سے افضل ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3844]

تخریج الحدیث: «(حسن) تخريج [المرأة المسلمة للبنا] ص 29, صحيح الترغيب 338: ابن خزيمة»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3844 in Urdu