الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3895. ضرس الكافر يوم القيامة مثل أحد وعرض جلده سبعون ذراعا ....
قیامت کے دن کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ....
حدیث نمبر: 3890
«ضرس الكافر يوم القيامة مثل أحد وعرض جلده سبعون ذراعا وعضده مثل البيضاء وفخذه مثل ورقان ومقعده في النار ما بيني وبين الربذة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور اس کی کھال کی چوڑائی ستر ہاتھ ہو گی، اور اس کا بازو پہاڑ بیضاء جتنا ہو گا، اور اس کی ران پہاڑ ورقان جتنی ہو گی، اور جہنم میں اس کی نشست اتنی وسیع ہو گی جتنا میرے اور ربذہ کے درمیان فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الضاد/حدیث: 3890]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1105»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3890 in Urdu