الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3896. ضرس الكافر يوم القيامة مثل أحد وفخذه مثل البيضاء ومقعده ....
قیامت کے دن کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ....
حدیث نمبر: 3891
«ضرس الكافر يوم القيامة مثل أحد وفخذه مثل البيضاء ومقعده في النار مسيرة ثلاث مثل الربذة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور اس کی ران پہاڑ بیضاء جتنی ہو گی، اور جہنم میں اس کی نشست تین دن کی مسافت کے برابر، ربذہ جتنی ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الضاد/حدیث: 3891]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. المشكاة 5674, الصحيحة 1105»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3891 in Urdu