صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3913. طعام الاثنين كافي الثلاثة وطعام الثلاثة كافي الأربعة
دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لیے کافی ہے، ....
حدیث نمبر: 3908
«طعام الاثنين كافي الثلاثة وطعام الثلاثة كافي الأربعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لیے کافی ہے، اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3908]
”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لیے کافی ہے، اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3908]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1310، الصحيحة 1686: حم،»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3908 in Urdu