صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3914. طعام الاثنين يكفي الأربعة وطعام الأربعة يكفي الثمانية فاجتمعوا عليه ....
دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے، ....
حدیث نمبر: 3909
«طعام الاثنين يكفي الأربعة وطعام الأربعة يكفي الثمانية فاجتمعوا عليه ولا تفرقوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے، اور چار آدمیوں کا کھانا آٹھ آدمیوں کے لیے کافی ہے، پس اس پر اکٹھے ہو جاؤ اور الگ الگ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3909]
”دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے، اور چار آدمیوں کا کھانا آٹھ آدمیوں کے لیے کافی ہے، پس اس پر اکٹھے ہو جاؤ اور الگ الگ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3909]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن ابن عمر. الصحيحة 1686»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3909 in Urdu