الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4085. عليكم بشواب النساء فإنهن أطيب أفواها وأنتق أرحاما وأسخن أقبالا
جوان عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ ....
حدیث نمبر: 4078
«عليكم بشواب النساء فإنهن أطيب أفواها وأنتق أرحاما وأسخن أقبالا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جوان عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ منہ میں زیادہ پاکیزہ، رحم میں زیادہ زرخیز اور جوش میں زیادہ گرم ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4078]
”جوان عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ منہ میں زیادہ پاکیزہ، رحم میں زیادہ زرخیز اور جوش میں زیادہ گرم ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4078]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الشيرازي في الألقاب] عن بشر بن عاصم عن أبيه عن جده. الصحيحة 623.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4078 in Urdu