الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4086. عليكم بقيام الليل فإنه دأب الصالحين قبلكم وقربة إلى الله ....
قیام اللیل کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ تم سے پہلے ....
حدیث نمبر: 4079
«عليكم بقيام الليل فإنه دأب الصالحين قبلكم وقربة إلى الله تعالى ومنهاة عن الإثم وتكفير للسيئات، ومطردة للداء عن الجسد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیام اللیل کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ تم سے پہلے نیک لوگوں کا طریقہ تھا، اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، اور گناہ سے روکنے والا ہے، اور برائیوں کا کفارہ ہے، اور جسم سے بیماری کو دور کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4079]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك هق] عن بلال [ت ك هق] عن أبي أمامة [ابن عساكر] عن أبي الدرداء [طب] عن سلمان [ابن السني] عن جابر". صحيح الترغيب 620، المشكاة 1227، الإرواء 452.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4079 in Urdu