الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4091. عليكم بهذه الصلاة في بيوتكم - يعني سنة المغرب
اس نماز کو اپنے گھروں میں پڑھنے کو لازم پکڑو ....
حدیث نمبر: 4084
«عليكم بهذه الصلاة في بيوتكم - يعني سنة المغرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس نماز کو اپنے گھروں میں پڑھنے کو لازم پکڑو - یعنی مغرب کے بعد کی سنت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4084]
”اس نماز کو اپنے گھروں میں پڑھنے کو لازم پکڑو - یعنی مغرب کے بعد کی سنت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4084]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن] عن كعب بن عجرة. صحيح أبي داود 1176.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4084 in Urdu